Rahe Huda – Corona Jesi Afaat Men Musalman Kia Karen. Khalifatul Masih V aba Ka Pegham
Rah-e-Huda – 28th March 2020 – London UK
اسلام سے نہ بھاگو آ گیا راہ خدا میں ہے طوفان بھائی والوں جان گا ہم یہی ہے ہے بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جی کے مطابق شام کے چار بج چکے ہیں اور ایم ٹی انٹرنیشنل پر یہ وقت ہے پروگرام راہ خدا کا آج 28 مارچ ہفتہ کا دن ہے اور آج یہ پروگرام آپ کی خدمت میں ایم ٹی انٹرنیشنل کے لنڈ اسٹوڈیو سے براہ راست پیش کیا جا رہا ہے موجودہ جو دنیا کے حالات ہیں ان میں ہر چیز میں انسان کی زندگی میں تبدیلی آ چکی ہے ہمارے آج کے پروگرام میں بھی کچھ تبدیلیاں ہوں گی جن کے بارے میں آپ کو شروع میں بتا دیتا ہوں ایک تو یہ کہ آج کے پروگرام کا دورانیہ 1 گھنٹہ ہوگا جب کہ ہم روٹین میں اپنا پروگرام 90 منٹ یعنی ڈیڑھ گھنٹے کام کرتے ہیں اس وقت سٹوڈیو میں خاکسار یہاں اکیلا موجود ہے جبکہ نشریاتی رابطے کے ذریعے خاکسار کے ساتھ اس پروگرام میں شامل ہوں گے نصیر احمد قمر صاحب اور فضل الرحمن ناصر صاحب صاحب میں اپنے مہمانوں کو بھی اس پروگرام میں خوش آمدید کہتا ہوں اور خاص طور پر اپنے ان ناظرین اور سامعین کو اس پروگرام میں خوش آمدید کہتا ہوں جو اپنے گھروں میں بیٹھ کے اس پروگرام میں شامل ہو رہے ہیں آج کل ایسا عمل ہورہا ہے کہ زیادہ تر لوگ گھروں میں ہی آپ گھروں میں کیا کر رہے ہیں اور کس طرح گزار رہے ہیں آپ کے ذہن میں کوئی بھی سوال ہے آپ اس پروگرام میں کریں اس طرح کے ہیں واٹس ایپ نمبر ہے جو آپ کو اس نمبر پر آپ اپنا تحریری سوال اور وائس میسج کے ذریعے سوال بھی سکتے ہیں اگر آپ ہمیں بتانا بھی چاہیں کہ آپ کیا کر رہے ہیں تو آپ ضرور اس نمبر پر بتا سکتے ہیں اور اگر آپ براہ راست لائن نمبر ہمیں خوشی ہوگی آپ سے بات کرنے کی کی ناظرین کرام مولا حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا الامام حسن یعنی امام ڈھال ہے ہم جماعت احمدیہ سے تعلق رکھتے ہیں ہم نے حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی پیشگوئیوں کے عین مطابق امام زمان مسیح معود حضرت مرزا غلام احمد قادیانی علیہ الصلاۃ والسلام کو مانا ہے اور پھر الہی وعدوں کے مطابق آپ کے بعد جاری ہونے والی خلافت علی منہاج نبوت پر بھی ہم ایمان رکھتے ہیں تاریخ شاہد ہے کہ جب بھی گزشتہ ایک سو اکتیس سال میں مشکل حالات آئے جماعت احمدیہ ہمیشہ ان حالات سے اپنے امام کے پیچھے ہوتے ہوئے امام کی کامل اطاعت کرتے ہوئے کامل پیروی کرتے ہوئے ان حالات سے ہمیشہ سرخرو ہو کے نکلیں ہے چاہے جنگ عظیم اول ہو جنگ عظیم دوم ہو ہو یا آج کل کے حالات ہو ہم اپنے آج کے پروگرام کے آغاز میں حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے کل جو ہمیں خصوصی پیغام دیا ہے اس کے حصے سے رہنمائی لیتے ہوئے ہدایت لیتے ہوئے اپنے پروگرام کا آغاز کریں گے آئے کل کے حضور کے خصوصی پروگرام کا پیغام دیتے ہیں ہیں sa6 مسجد میں آنے پر حکومت میں اس بیماری کی وجہ سے پابندی لگائی ہے ہے تو نہیں لگایا یہاں یو کے میں یہ ہے کہ انفرادی طور پر نماز پڑھ سکتے ہیں یا چمران کے نماز پڑھ سکتے ہیں لیکن وہاں یہ ہے کہ فاصلہ کتنا ہو کہ جو جو حکومت نے بتایا کہ آپس میں آیا کریں بی بی بی آمنہ ہو لیکن اس کے باوجودتو ایسی صورت میں میں گھروں میں میں اب جماعت کو چاہیے کہ باجماعت نماز کا اہتمام کریں اور جمع وی گھر کے افراد مل کر پڑھیں ے الملفوظات میں سے یہ جماعتیں کو تو میں سے یہ اسلام کی دوسری کتب میں سے یہ الفاظ میں سے یہ اس حکم سے یا کسی اور رسالے سے کوئی بھی اقتباس پڑھ کر خود بتایا جا سکتا ہے اور گھر کے افراد میں سے کوئی بالغ لڑکا کی عمر مرد جواب بھی پڑھ سکتا ہے اور نماز پڑھا سکتا ہے ہے جمعہ کو حال آل نمبر 153 کیا جا سکتا کتا کے لئے گھروں میں لوگ جمع بنائیں گے اور اس کی تیاری کریں گے تو مطالعہ کریں گے اس سے علم میں پڑے گا اور اور یوں حکومتی پابندی کی وجہ سے گھراور روحانی فائدہ کام ہو جائے گا فائدہ کام ہو جائے گا بلکہ حکم نے آج کل بھی لوگوں کی رائے کا سلسلہ شروع کیا ہے ہے کہ کہ ہم ہم اس پابندی کی وجہ سے گھر بیٹھ کر ہیں
کہ جماعتیں قرآن اور حدیث اور عزم صمیم اور جماعتی ٹچ پڑھ کر اپنے علم میں اضافہ کر رہے ہیں اور موسافرے مخلد نیازی سائنس پر رہے ہیں اس وجہ سے ہمیں بھی گھریلو زندگی کو اپنی پالتو کو بہتر کرنے کی توفیق مل رہی ہے اور ہماری گھریلو زندگی واپس آگئی ہے بس اپنی گھریلو زندگی کو اپنی حالتوں کو سنوارتے ہو سوا سوتے ہوئے بچوں کی تربیت کرتے ہوئے کی کوشش کرنی چاہیے ایم ٹی اے پر پروگرام کرتے ہیں کس وقت پروگرام کو بھی سیٹ کر دیکھنے کی کوشش کریں اور اس کے علاوہ حکومت میں عوام کی بہتری کے لیے پہلے ہی کہہ چکا ہوں آپ کی صحت کو قائم رکھنے کے لیے کتنی ہے جو قانون بنایا ہے اس کی بھی پوری پابندی کریں اور سب سے بڑھ کر جیسا کہ رہے ہیں اخبارات میں کہا تھا کے گاؤں کی طرف توجہ دیں دعاؤں سے اللہ تعالی کے فضل کو کر سکتے ہیں اور اپنی روحانی اور جسمانی حالت کو صحت مند کر سکتے ہیں اور یہی ہے حضرت موسی علیہ الصلاۃ والسلام نے قربان نصیحت فرمائی ہے اور ایسے حالات میں یہ نصیحت فرمائی ہے کہ سب سے زیادہ ضروری بات یہی ہے کہ خدا تعالی سے نو کی معافی چاہی دل کو صاف کریں اور نیک اعمال میں مصروف ہو جائیں اللہ تعالی نے وا کا ایک بہت بڑا ہتھیار ہمیں دیا ہے اس کے ذریعے اللہ تعالی کی میں آنے کی کوشش کرنی چاہیے اور اس پر توجہ دینی چاہیے ناظرین کرام ہمارے لئے لائحہ عمل بہت واضح ہے جو ہمارے پیارے آقا ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے ہمیں دے دیا ہے میں اسکرین پر دیکھ رہا ہوں میرے سامنے رضا شہزاد صاحب کا ایک سوال ہے میں وہ سوال پر دیتا ہوں اور اس کا جواب دینے کی ہمیں کوئی ضرورت نہیں ہے کیونکہ حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے قبل از وقت ہی اس کا جواب دے دیا ہے ہمارے بھائی پوچھنا چاہتے ہیں کہ آج کل کے حالات میں جو وبا پھیل رہی ہے اس سے بچنے کے لیے کیا کیا جائے اور اس سے کیسے بچا جا سکتا ہے تو حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ نے ہمیں واضح طور پر اس بارے میں رہنمائی فرما دیں ہے اب آپ نے پینل میں عمران کی طرف چلتے ہیں اور میں محترم نصیر قمر صاحب سے بات کرتا ہوں نصیر قمر صاحب السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ یا مصائب حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز بڑی آواز ہے میں چاہتا ہوں کے لوگوں کو ہم اس طرح مزید رہنمائی دیں کہ ٹھیک ہے انہوں نے مطالعہ قرآن کرنا ہے انہوں نے مطالعہ حدیث کرنا ہے انہوں نے اسلام کی کتب کا مطالعہ کرنا ہے امر واقع یہ ایک حقیقت ہے کہ مختلف معیار کے لوگ ہوتے ہیں وہ چھوٹے بچے بھی ہیں جنہوں نے ابھی قاعدہ پڑھنا ہے وہ بچے بھی ہیں جو ایک دفعہ ناظرہ قرآن کریم پڑھ چکے ہیں لیکن وہ لوگ بھی ہیں جو بڑی عمر کے ہیں اور وہ گہرائی میں قرآن کریم کے مضامین جاننا چاہتے ہیں مجھے یاد آگیا کی گھروں میں یہی باتیں ہو رہی ہیں کہ کیونکہ عورت مل گیا ہے تو وہ بچے جنہوں نے ناظرہ قرآن کریم شروع کیا ہے ان کو جلدی جلدی سے قرآن کریم کا پہلا دور مکمل کروا لو تو میں چاہتا ہوں کہ آپ ہمارے ناظرین کو بتائیں کہ وہ کس طرح مطالعہ قرآن کریم کریں بالکل بہت ہی اہم بات ہے کیونکہ ہمارے دین کی بنیاد ہیں قرآن کریم پر ہے اور حضرت صلی اللہ علیہ وسلم ہے کہ خیر کم من تعلم القرآن وعلمہ ہو اور رانی کریم میں امت محمدی کو اللہ تعالی نے فرمایا ہے کہ کنتم خیر امۃ اخرجت للناس ہمیں ہمارا یہ ایمان ہے کہ اس سے حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے صحیح امتی ہونے کا حق ادا کرنے کی ذمہ داری جماعت احمدیہ پر ہے کیونکہ اس زمانے میں حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمودات امام مہدی اور مسیح علیہ الصلوۃ والسلام پر ایمان لانے کے نتیجے میں اسلام کے احیاء اور غلبہ کے دن شروع اور اس پہلو سے خیر امت ہونے کے ناطے ہماری یہ بہت بڑی ذمہ داری ہے کہ ہم قرآن کریم کو خود سیکھے پھر دوسروں کو سکھائیں اقدس مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام اور خلفائے کرام نے بارہا اپنے ارشادات میں اس طرف توجہ دلائی ہے اور نہ صرف توجہ دلائی ہے بلکہ سیاسی نظام جماعت میں قائم فرمایا ہے جس کے ذریعے سے ہم قرآن مجید کو سیکھ سکتے ہیں اور نہ صرف اس کے الفاظ اور اس کو ظاہری طور پر صحیح تلفظ کے ساتھ اس کی ادائیگی ترتیل کے ساتھ بلکہ اس کے معانی اور مطالب سے آگاہی بھی بہت ضروری ہے خالی الفاظ کو پڑھنا بے فائدہ ہے ادھر صلی اللہ علیہ وسلم نے تو یہ فقیر کی آخری زمانے میں لوگ قرآن پڑھیں گے تو سہی لیکن ان کے حلق سے نیچے نہیں اترے گا اس کا مطلب یہ ہے کہ وہ بظاہر تو بڑے تحفظ کا اہتمام کریں گے بہتر تیل کا اہتمام کریں گے لیکن ان کے دلوں تک وہ اس کا پیغام نہیں پہنچے گا آپ نے قرآن پڑھنا ہمیں ہمارے امام عید اللہ تعالی نے ہر بار ہر طرف توجہ دلائی چکے ہیں کہ ہم نے قرآن کو سمجھ کر پڑھنا ہے اور اس کے لئے جماعت کے اندر بہت اعلی نظام موجود ہیں اس کو صحیح پڑھنا جن کو صحیح پڑھنا نہیں آتا تو لفظ میں کمزوری ہے وہ اپنے اس پر توجہ دیں جماعت کے ایسے پروگرام مہیا ہیں آن لائن بھی مہیا ہیں کہ باتوں کے اندر مقامی طور پر بھی ہر ملکوں میں نظام ہے جہاں سے آپ اپنے تحفظ کو بہتر بنا سکتے ہیں اور سیکھ سکتے ہیں پھر یہ کہ گو یاد کریں ایک وقت ہے جو ملا ہے تو جنت کل سورتیں یاد تھی زیادہ قرآن کریم کی سورۃ کی نمازوں میں بدل بدل کے ان کو پڑھ سکیں پھر جن کو یاد ہیں وہ ان کے معانی اور مطالب کو سیکھیں ترجمہ نہیں آتا ان کو ترجمہ سکھایا جائے اور جو ترجمہ جانتے ہیں جیسا کہ آپ نے کہا انہیں چاہیے کہ اس کے گہرے معانی اور مطالب کو سیکھیں اور اس کے پہلو ہے میں صرف ایک وقت کی مناسبت سے ایک بات عرض کرکے جو آپ کو ختم کرتا ہوں آپ کو یاد ہوگا کہ اگر اپنے وطن میں اللہ نے ایک موقع پر جماعت کو فرمایا تھا کہ میں جو یا آیات نمازوں میں تلاوت کرتا ہوں جاری تلاوت والی نماز میں یہ فجر مغرب عشاء اور جمعہ کی نماز ان میں کچھ حکمتیں ہیں جو میں نے بعض سورتوں کا آغاز آیات کا انتخاب کیا ہوا ہے اور جماعت کو چاہیے کہ وہ ان کو غور سے پڑھے اور یاد کریں اور اس طرح یاد کریں کہ اگر تلاوت ہو رہی ہو اور آپ کے دل میں اس کا مضمون اتر رہا ہوں حتیٰ کہ آپ کا دل قرآن کی عظمت سے بھر جائے یہ اب اس وقت حضرت المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نمازوں میں جن آیات کی اور سورتوں کی تلاوت فرماتے ہیں وہ انتخاب بھی خاص حکمت اپنے اندر رکھتا ہے حضور اللہ کی ہدایت پر اس لئے کہ تاکہ لوگ صرف یہی نہ جانے کے خلیفہ وقت کون سی سورت نماز میں پڑھ سکتے ہیں بلکہ سورتوں کے اور ان آیات کے معنی و مطالب سے بھی آگاہی ہو ایک کتاب مرتب کی گئی تو نے ہدایت کے نام سے شائع شدہ ہے اور جماعت کی ویب سائٹ پر بھی موجود ہے اس میں ان تمام آیات اور سورتوں کی تفصیل ہے جو حضور عطااللہ مختلف نمازوں میں فرماتے ہیں اور ان آیات اور سورتوں کی تفسیر حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام آپ کے خلفائے کرام کی بیان فرمودہ تفاسیر سے ایک انتخاب کر کے اس کو مرتب کیا گیا ہے میں سمجھتا ہوں کہ یہ بہت ہی ہوگی اگر آپ اپنے جماعت ایک تو ان آیات اور سورتوں کو بات کریں جو حضور اور نمازوں میں پڑھتے وقت 14 کس سورت میں دیا گیا ہے کہ حضور کب کس نماز میں کونسی سورت کی تلاوت فرماتے ہیں کہ کون سی آیت تلاوت فرماتے ہیں ایک تو اس پر عمل کرنے کی کوشش کی جائے تاکہ اس کا بھی ایک ثواب ہو اور پھر ان آیات اور سورتوں کے معانی اور مطالب جو حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام اور خلفائے کرام کی پھانسی سے اکٹھے کیے گئے ہیں مختصر مجموعہ ہے کہ خلفائے کرام کی آپ کی پہلی پارٹی اس کو اگر پڑھیں گے اور گھر میں پڑھ کے سنائیں درس بھی اس کا دیں تو اس سے ان شاء اللہ تعالی نہ صرف یہ کہ ان آیات اور سورتوں کے معنی سمجھائیں گے بلکہ میں یہ سمجھتا ہوں کہ اس کے نتیجے میں قرآن کریم کی تفہیم اور اس کی سمجھ بوجھ کی ایک اہلیت اور استعداد میں اضافہ بھی ہوگا تو آپ خود بھی پڑھیں ہے اپنے گھر والوں کو بھی پڑھائیں اور سنائیں اور سمجھائیں اور اس کے فضل سے ان دنوں کو جو ایک بار کے دن ہیں اور کو خیر اور برکت سے بھر دیں آپ کے گھروں میں بھی اللہ تعالی اس آپ کے باوجود بھی اس روشن ہوں گے اور انشاء اللہ تعالی پھر یہ جو شہروں کو منتقل القرآن وعلمہ مع ہو کا ارشاد نبوی ہے اس کی روشنی میں اس کے مصداق بنتے ہوئے آپ قرآن سے نہ صرف خود فیضیاب ہوں گے بلکہ اس کی عظمتوں کو دوسروں تک پہنچانے والے بھی بن سکیں گے بہت شکریہ نصیر قمر صاحب آپ نے بڑی تفصیل کے ساتھ ہماری رہنمائی کر دیں اور خاص طور پر یہ جو آپ نے ایک کتاب کا تعارف کروایا ہے جو حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کی ہدایت کے ماتحت تیار کی گئی ہے اور آن لائن موجود ہے میں ناظرین کو یہ بھی بتاتا چلوں کہ السلام جماعت احمدیہ کی آفیشل ویب سائٹ تھے یہ موقع ہے کئی لوگوں کو تنگ کرنے کا بہت شوق ہوتا ہے آپ ضرور ویب سائیٹ پر جائیں اس کو ٹولی اس کو دیکھیں اردو میں بھی انگریزی میں بھی ایک سمندر ہے جو یہاں موجود ہے اگر آپ اس کا مطالعہ کرنا شروع کر دیں تو آپ کے بہت سارے مسائل حل ہو جائیں گے بے شمار لوگ بے شمار سوالات کرتے ہیں اس ویب سائٹ پہ یہی جوابات بھی موجود ہیں کے ناظرین اس سے ضرور فائدہ اٹھائیں گے ہم جاپان چلتے ہیں جہاں سے ہمارے بھائی انیس احمد ندیم صاحب ہمارے ساتھ ہی اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صاحب میرے سامنے چند اشعار ہیں آپ کو چل جائے گی تقدیر سے اب بات کرو نہ بدلنے کی دعاؤں سے یہ حالات کرو نہ رحمت سے خداوند کی مایوس نہ ہوں تم اس کا حیدر او نہیں آپ ہی کے اشعار ہیں انہیں سے میں آپ سے گفتگو کا آغاز کرنا چاہوں گا پچھلے دنوں یہ مضمون میری نظر سے گزرا جو آپ نہیں کمپائل کیا ہوا تھا جس میں حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کا طرز عمل اور آپ کی ہدایات ان مخصوص حالات میں آپ ٹھیک ہیں اس مضمون کے بارے میں موجودہ حالات کے حوالے سے کچھ بتا دیں ادریس الہاشمی جزء عم خدا کسی علاقے سے ہوا مشرقی ایشیا کے علاقوں سے تو ظاہر ہے کہ میں سب سے زیادہ ٹھیک ٹھیک ایک سال میں حضور کی خدمت میں دعاؤں کے لیے کیا جائے لہذا حضور کی خدمت میں ڈرائیونگ کے لیے کرنے کے بعد حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کی پہلی رات کو دیکھنا شروع کیا اس کے ہاتھ سے لکھنا شروع کیا یہ بات سامنے آئی ہے کہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے مسلمان ہے زمانے کی ضرورتوں کے مطابق سے جو جو موبائل پے شامل ہیں ان سے بچنے کے لئے اللہ تعالی کے فضل سے عطا فرما دیے ہیں حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی جاب اشتہارات کے بغیر دیکھئے تو یہ لگتا تھا کہ جیسے آجکل کی آواز کو پیش نظر رکھتے ہوئے حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کے بعد فرمائے گا مبین صاحب فرمائیں فرمایا آپ نے عوام الناس کی سب سے پہلی مسجد کی فرمائیں اس طرح کے مواقع پر پارلیمنٹ کی ہدایات کو دل و جان کس نے ان پر عمل کرنے کی کوشش کریں اور دنیا کی نظر سے نہ دیکھا ہے کہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی دعا فرمایا کہ آپ لوگوں کو قاری رفیع فرمائیں جو آجکل کمپین کا تصور ہے حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے قصور کے بارے میں بھی لوگوں کو آگاہ فرمایا جو اس طرح کی وبائی امراض نے حکومت کی طرف سے اس طرح کے مریضوں کو الگ رکھنے کی کوشش کی جائے تو گھر والے اور مریض جو احتجاج نہ کریں بلکہ اس طرح کے مواقع گورنمنٹ سے تعاون کریں اور مفتی محمود رحمتہ السلام کے لئے بہت دعائیں کرنے کو دل کرتا ہے اللہ تعالی آپ پر سلامتی نازل فرمائے کہ آپ نے ہمارے لیے بھی اور ساری انسانیت کے لئے اللہ تعالی کے فضل سے تعلیم عطا فرمائی ہے وہ زمانے کی ضرورت ہے شہزاد رائے عامہ پر مکمل معلومات ہے یہ سب آپ نے بڑے اختصار کے ساتھ یہ یقین مضمون ہے لیکن آپ نے اس مختصر سے وقت میں ہماری رہنمائی کر دی ہے میں جاننا چاہوں گا کہ جاپان کے عمومی حالات کیسے ہیں جی جزاک اللہ جاپان کے بارے میں جیسا کہ آپ سب جانتے ہوں گے وہی طور پر جاپانی کافی موسوم ہے تو جب یہ وارث کا آغاز ہوا تو جاپانیوں میں عموما اس بارے میں احتیاطی تدابیر جو ہے وہ شروع ہوگی یہ لوگ ہماری عام طور پر رکھتے ہیں اور باقی صفائی کا معیار بھی نسبتاً بہتر ہے تو اس کی اولاد کے ساتھ ہیں تیار کرنا شروع کردیا لہذا ابھی تک جاپان میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ اس طرح نظر نہیں آیا جس طرح بعض ممالک میں شدید صورتحال نظر آتی ہے اس کی خدمت میں دعاؤں کے لئے اس کرنے کے ساتھ ساتھ جماعت سے شروع سے ہی اس بات سے پابند کیا کہ کون سے وقت کی طرف سے جو کیفیات ملتی ہیں اس کو فوری طور پر عمل کیا جائے اور مکمل تعاون کیا جائے کہ یہ آپ حکومت میں ماں بہن نے کی اور جگر کے افعال کی وضاحت فرمائیں تو ہمیں اپنی مساجد کو اس کا مکمل پابند کیا نماز پڑھنے والوں کو اس بات کی تشریف لائیں اور جماعت احمدیہ جاپان کی سیاست کو مقامی طور پر بڑا پسند کیا گیا میڈیا میں اس کا اثر ہوا اور اللہ تعالی کے فضل سے جس طرح ابھی محترم حق میں اور اپنے بعد میں امور بیان فرمائے ہیں ان کی جماعت میں بھی گھروں میں رہتے ہوئے اس سے مشکل وقت کو نکلتی سکول بند کام سے بھی لوگ جو کافی حد تک چھٹی کر رہے ہیں تو میں گزارا ہوا تھا وہ بچوں کی تربیت کی فکر کرنے کے لیے ہم استعمال کر رہے ہیں اور تین بچوں کے زیادہ تر وقت بچوں کے ساتھ گزارتی ہیں جب تم اللہ کے تحت خواتین اپنے پروگرام بنا رہی ہیں بچوں کی تربیت سے حصے بنائے جاتے ہیں موبائل جاپان کی خدمت کا موقع بھی طرح ملا کر کے بعض علاقوں میں ماچس کی شرٹس کی معلومات بنا کر خدمت خلق کے تعلق سے بھی ایک اہم موقع کو استفادہ کیا ہے اس سے فائدہ اٹھانے کی کوشش کی ہے اور باقی عمومی طور پر اللہ کی سیرت کا پیغام اور نتائج ہے اس کو بھی ہم جاپانی زبان میں ترجمہ کرکے اپنے سوشل میڈیا کے ذریعے اور اپنے باقی سرائیکی زبان میں منتقل کر رہے ہیں یہ کہ خود اس پر عمل کرنے کی کوشش کرتے ہیں بلکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو آپ لوگوں کو تکلیف اس پیغام کو پہنچانے کی کوشش کر رہے ہیں کسی کے ساتھ ہمارے ہمیں بتا دیا کہ جماعت احمدیہ جاپان کیا کر رہی ہے اور وہی جو خاکسار نے شروع میں عرض کیا تھا کہ اللہ تعالی کے فضل و کرم کے ساتھ جماعت احمدیہ تو ایک امام کی ڈھال کے پیچھے ہے اور حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز ہماری جو بھی رہنمائی فرماتے ہیں ہم آنکھیں بند کر کے اس پر عمل کرتے ہیں اور ہمیشہ فائدہ اٹھاتے ہیں آپ سے بات کر کے بہت اچھا لگا آپ کا فضل الرحمان صاحب اس وقت کثرت کے ساتھ خاکسار کے سامنے سوالات آنے شروع ہو گئے ہیں سرفراز احمد رشتہ پاکستان سے سوال کر رہے ہیں اندھیرا شاہ صاحب نے بھی سوال پوچھا ہے اسی طرح قادیان سے بھی سوالات آرہے ہیں ایک جو عمومی طور پر سوال کیا جارہا ہے وہ یہ ہے کہ آج کل کے حالات میں کون سی دعا کثرت سے پڑھنی چاہیے تو آپ برائے مہربانی ہمارے ناظرین کو بتا دیں بلکہ میں استعمال کو ایک اور بات کے ساتھ جوڑنا چاہوں گا کہ جس طرح حضور اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے ہماری رہنمائی فرمائے حدیث بھی کرنا ہے آپ ماشاء اللہ سے حدیث کے استاد ہیں تو احادیث سے ہمیں کیا پتا لگتا ہے کہ کس طرح حدیث کو پڑھا جائے اور کونسی دعاؤں کو اپنی زندگی میں اپنایا جائے جو ہمارے پیارے آقا و مولا حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کا دستور العمل جزاک اللہ پہلے تو میں یاد کرو ہے جیسا کہ آج کل کے حالات میں یہ توجہ ہوئی ہے کہ ہم اپنے گھر میں بیٹھ کے اپنے ایم بہتری کے لیے اپنے لیے بھی اپنی فیملی کے لیے کچھ کریں اسے محترم سید قمر صاحب نے بتایا کہ قرآن کریم کو کیسے پڑھا جا سکتا ہے حوالے سے میں یہ کروں گا جو نسبتا آسان کتب ہماری جماعت میں شائع شدہ ہیں ان میں سے دو اور مختلف زبانوں میں موجود ہیں اس میں سلیکٹ احادیث منتخب احادیث ایک ایسی چھوٹی سی کتاب ہے جو آن لائن بھی موجود ہے بعض باتوں میں بھی اپنی اپنی زبانوں میں لوگ زبانوں میں موجود ہے اس کو پڑھا جا سکتا ہے یہ ہے کہ کتاب جماعت میں بڑی معروف ہے وہ چالیس جواہر پارے کے نام سے ہے مرزا بشیر احمد صاحب رضی اللہ تعالی عنہ نے شوق سے لکھے گئے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ ارشاد ہے یہ شخص میری چالیس احادیث ایک کو یاد کرے گا اور اس کو لوگوں تک تو میں کیا مت کے دن اس کی سفارش کروں گا یہ بھی ایک چھوٹی سی کتاب ہے جس کا مختلف زبانوں میں ترجمہ ہو چکا ہوا ہے اور اس کے نام سے انگریزی میں بھی ایک کتاب موجود ہے اس سے تھوڑا سا اور کسی کو شوق کو اس سے بڑی کتاب پڑھے گا قومی حدیقۃ الصالحین مصنف ہم کتاب ہے ہماری جماعت میں معروف ہے اکثر جماعتوں میں قرآن اور حدیث کے والد سجدہ سہو کیا تو صالحین کا اس میں درد ہو رہا ہوتا ہے اس طرح ایک اس سے ملتی جلتی ایک اور کتاب ہے جو دراصل ریاض الصالحین کا ترجمہ ہے جو سر محمد ظفراللہ خان صاحب نے کیا ہے گارڈن افطار ایس ہے ساتھ میں یہ بھی عرض کروں گا کہ ان کے دلوں میں محبت ہے بڑ کے بعد ذخیرہ ہماری جماعت میں بڑی مفید شکل میں موجود ہیں جو ہے اس کا ترجمہ حضرت مصلح موعود رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ نے اپنی نگرانی میں سید زین العابدین ولی اللہ شاہ صاحب حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے صحابی تھے ان کو یہ فرمایا تھا کہ میری خواہش ہے کہ میں سیاستدان کے صحابہ میں سے کوئی ایسا شخص ہو جو بخاری کا ترجمہ کریں اور تبصرہ لکھیں اور انہوں نے بڑی محنت کے ساتھ ہوں ترجمہ کیا اس نے لکھا میں نے تین سال تو اس کے ترجمہ پر لگے اور بہت حد تک اپنی زندگی میں مقدمات میں دوبارہ شائع کیا ہے صنم سعید اللہ تعالی سیز کی نگرانی میں کام شروع ہوا اور اس کی کئی جلدیں موجود شائع ہو چکی ہیں اور بڑی آسانی کے ساتھ اس جواب جماعت میں مہیا ہے آن لائن بھی موجود ہے اور ہماری جماعت میں اکثر فری ڈاؤن لوڈ کرنے کی بھی ضرورت ہوتی ہے ہماری السلام نے جو ویب سائٹ ہے اس میں سے مسلم کا ترجمہ ہو چکا ہوا ہے ہماری جماعت میں ایک صاحب نے نور فاؤنڈیشن کے نام سے ایک بنیاد رکھی تھی ایک دفتر کی جستجو بیٹی ہے جو احادیث کا ترجمہ وہ خدا کے فضل سے مسلم کا ترجمہ مکمل کر چکی ہے اس کے علاوہ بھی اور احادیث کی بعض کتابیں کتابوں کے کام ہو رہا ہے تو میں یہ عرض کروں گا کہ یہ ساری کتابیں جو ہے جو اسلام پر موجود ہیں ان کو ڈاؤن لوڈ کرکے ان کو ان سے انسان اور استفادہ کرنا چاہیے اس کے علاوہ ہماری جماعت کے قریب ہو جتنے بھی مسائل ہیں جن کا تعلق ہے تو دین ہے انصار اللہ کا آپ پر مریم ہے اسماعیل ہے ہر رسالہ کے شروع میں کتنے گھروں میں یہ بتائیں لگا آپ کو لے گئے کے گئے کہ قرآن میں موجود ہے حدیث میں موجود ہے اور اپنے اپنے علاقے کی زبانوں کے حساب سے یہ چیزیں موجود ہیں اب جہاں تک کے اپنے ذکر کی دعائیں کون سی آیت پڑھنی چاہیے اس حوالے سے سب سے مفید جواب تو یہی کہوں گا کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بھی سورۃ فاتحہ کی برکات پر بڑا زور دیا میں کثرت کے ساتھ پڑھنی چاہیے اس کے علاوہ آپ نے فرمایا کہ قرآن کریم کی آیت الکرسی اور اس کے ساتھ ملا کے سورہ اخلاص اور سورہ فلق اور سورہ ناس گویا آج چار ایسی چیزیں ہی آیت الکرسی اور سورہ اخلاص اور سورہ فلق اور سورہ ناس ان کو رات کو سونے سے پہلے انسان پڑھے اور اپنے ہاتھ پر پھونک کر پھر اپنے جسم پر جہاں تک اس کے ہاتھ پہنچتے ہیں ان کو پیار ہے ایسی چیزیں ہیں جو احادیث سے ملتی ہے ہیں مثلا پہلی قسط معروف ہے جو احادیث سے ہے کہ اس سے ان شاء اللہ یہ دعا بھی پڑھی جاسکتی ہے اس کے علاوہ سینکڑوں تو آئے ہیں جواب حدیث کی کتاب کوئی بھی کھولے گئے اس کے اندر ہی آپ کو یہ دعائیں ملیں گی ٹھیک آپ نے بڑی تفصیل کے ساتھ ہمارے ناظرین علم حدیث کی طرف بھی اپنے رہنمائی کر اور دعاؤں کا بھی ذکر کر دیا ہے اس میں ذکر کر رہا ہوں پروگرام شروع ہوا لوگوں کے سوالات اور لوگوں کے تاثرات آنے شروع ہوگئے تھے خواجہ عبدالمومن صاحب ہیں ناروے سے وہ بتا رہے ہیں کہ آج کل کے دنوں میں خدا تعالی کے فضل کے ساتھ جہاں گھر میں بیٹھنے کا موقع مل رہا ہے نماز باجماعت ادا کر رہے ہیں مطالعہ کتب حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام اور اسی طرح ایم بی اے پروگرام حالات کے مطابقدیکھنے کا موقع مل رہا ہے محترم نصیر قمر صاحب اس وقت آپ کے سامنے میں سوال رکھنا چاہوں گا میں آپ سے یہ پوچھنا چاہوں گا کہ ہماری بہن ہے شازیہ اور وہ فوراً سے ہم یہ سوال کر رہی ہیں اور مجھے اچھی طرح یاد ہے اس نے بھی اپنا گزشتہ خطبہ جمعہ میں ہمیں اس طرف توجہ دلائی تھی کہ ان حالات سے بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے ہمیں تبلیغ کی طرف بھی توجہ دینی چاہیے جو ہماری وہ بہن کے پوچھ رہی ہیں کہ ان حالات میں تبلیغ کا سب سے بہترین ذریعہ کون سا ہے میں کہ تبلیغ کے ذرائع آجکل جو ہے وہ اس طرح آپ باہر جاکے تو نہیں کر سکتے کیونکہ وہ تو پھر حکومت تھی جو ہدایات ہیں ان کی خلاف ورزی ہوگی حضرت امیر المومنین حضرت عبدالمطلب رضی اللہ تعالی نے اس چیز کی طرف سے جو ہدایات ہیں ان کی خلاف ورزی ہو گی کیونکہ آپ نے بار بار جو بی حکومت کی طرف سے ہدایات ہوتی ہیں ان کی پابندی کریں اور ہمیں تو اس پہلو سے اطاعت کا ایک بہت غیر معمولی نمونہ دکھانا چاہیے تو تبلیغ کے لیے تو یہ ہے کہ ایک تیاری کا مرحلہ ہے اور دوسرے جو عرفہ ٹیکنالوجی کے انٹرنیٹ وہاں ان اردو کے ماہرین ہیں وہ بہت تبلیغ کر سکتے ہیں اس لئے سے پیغام پہنچا سکتے ہیں اور پہنچا بھی رہے ہیں جماعت کے جو مختلف ملکوں میں تبلیغ کے شعبہ جات ہیں ان جدید ذرائع سے آپ ہوئے وہ بڑی کثرت اپنے پیغام کو پہنچا رہے ہیں مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کی آمد کے پیغام کو پہنچا رہے ہیں اور اس کی وجہ سے بعض لوگ فلاں بھی رہے ہیں لیکن ہماری طرف سے یہ سلسلہ جاری ہے اور اللہ کے فضل سے جیسا کہ حضور نے فرمایا کہ اس طرف توجہ دلائی ہے راستے تلاش کیا کریں اور جماعت کے نظام کے اندر رہتے ہوئے ان ذرائع کو بروئے کار لائیں اور تبلیغ اور موثر تبلیغ کے ذرائع کو اختیار کیا کریں تو الحمدللہ اللہ کے یہ کام جاری ہے آپ اپنے ملک کے شعبہ تبلیغ سے رابطہ کرکے مزید آیات لے سکتے ہیں مقامی طور پر کس طریقے پر وہ کیا کر سکتے ہیں یہ بھی تو ایک تربیت اور تبلیغ کا ایک ذریعہ ہے کہ اس دوران آپ تبلیغ کے لئے جو ہتھیار ہیں اس سے مسئلہ ہو سب سے اول کی ہے کہ قرآن کریم نے جیسا کہ فرمایا ہم ان اصولوں کا علم من دعا الی اللہ و عمل صالحا من ذکر اس سے بہترین دعا کے علاوہ کون سے کس کی بات ہو سکتی ہے جو اللہ کی طرف بلاتا ہے اور پھر اس کے تقاضوں کو پورا کرتے ہوئے عمل صالح کرتا ہے اور کہتا ہے کہ میں مسلمان مسلمانوں میں سے ہوں نے اپنے آپ کو اپنی حالتوں کو سوار نہ اور حقیقی اسلام اب عمل کرنے کی کوشش کرنا اور واقعہ کا یہ دعویٰ صداؤں کے اظہار میں زیر تعلیم ہوں نا کہ میں واقعی مسلمان ہوں یعنی خدا کے حکم کی پابندی کرتا ہوں اب نماز سے متعلق و عبادات سے متعلق قوانین سے متعلق نظام جماعت کے آداب سے متعلق ہو کسی بھی پہلو سے ہر پہلو سے ہونا فرمانبرداری کی راہوں کو اختیار کرنا یہ ایک بنیادی شرط ہے تو لیگ کی تو اور اس کے لیے پھر یہ بھی ضروری ہے کہ آپ ان دلائل سے مسلح ہو ان اور ابراہیم سے واقف ہوں آپ نے پیش کرنا ہے مخالفین کے سامنے تو اس کے لئے یہ تیاری کا بھی ایک موقع ہے اور اس کے لیے قرآن مجید اور احادیث نبویہ از مسیح موعود علیہ السلام کی تحقیق اور خلفائے کرام کے ارشادات اور فرمودات سے آگاہی کے مختلف سوالوں کے جوابات کے سلسلے میں جو رہنمائی ہے اللہ تعالی کے عجیب آسان ہے کلام شکر کریں کم ہے کہ اس زمانے میں جب کہ حالات اس قسم کے ہو رہے ہیں آپ زیادہ باہر نہیں نکل سکتے تو ہر شخص کے ہاتھ میں وہ یہ سامان مہیا کر دیے گئے کونو مع صادقین اور زمانے میں خادموں کے سردار خلیفتہ المسیح آیت میں ان کی صحبت میں وقت گزار سکتے ہیں انٹرنیٹ کی کھڑکی کو کھولے اور ان کے فرمودات کو سنیں ان کے خیالات کو سنیں تو اس تحریک پر بھی ہم اس وقت صالحین سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں اور اپنی زندگیوں کو بھی سوار سکتے ہیں اور تبلیغ کے لیے ایک بہترین بالر بننے کی صلاحیت و مہارت رکھتے ہیں نصیر قمر صاحب اور جس طرح آپ نے ابھی ذکر کیا تاکہ ہم خلیفۃالمسیح ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز ایم پی اے کے ذریعے حاصل کرسکتے ہیں کل جب حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے جماعت کے ہر فرد کے جذبات کا خیال رکھتے ہوئے ہم سے مخاطب ہوئے ہمیں اپنا پیغام گھروں میں ہم لوگ قید ہیں اور آپس میں رحیم نہیں ہے حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز آپ کا پیغام سن کر گویا ایک ایک بجلی سی دوڑ گئی جسم میں اور ایک نئی توانائی جسم کو حاصل ہوئی ہے اور با زبان شاعر ہم تو یہ کہتے ہیں وہ جن کے دم سے ہی وابستہ حوصلے دل کے انہی کو سونپ دیئے ہیں معاملے دل کے تو یہ ہمارے حالات ہیں اور وہی جو میں نے بات شروع کی تھی اس وقت بھی یہ جو دعوت ہے ہم کام کر رہے ہیں یہ دراصل امام وقت کی ڈال کے پیچھے آ کر رہے ہیں حضور نور ہیں بھائی اور آپ کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے مسئلہ جس طرح کے محترم سیرت عمر صاحب نے بھی ذکر مختلف ذرائع سے چل کے ذریعے فیس بک کے ذریعے سے آجکل پیغام حق و حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کے پیغام کو بہت کثرت کے ساتھ لوگ دنیا کے کنارے پر پہنچا رہے ہیں میرے خیال میں یہ موقع ہے وہ لوگ جو اس میڈیا کو استعمال کرنا نہیں جانتے ان کو بھی گھر بیٹھ کے اپنے بچوں سے چیزیں سیکھنے کا موقع مل گیا ہے کیا السلام ڈاٹ جماعت احمدیہ کی آفیشل ویب سائٹ ہے اس میں خزانہ بھرا ہوا ہے اس کو دیکھنا چاہئے اس کو ڈھونڈنا چاہیے اگر حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کی کتب کا ذکر کریں تو ایک تو وہ خزانہ ہے جو اصل کتاب یہی اردو زبان میں عربی زبان میں فارسی زبان کا بھی کچھ حصہ ہے اور اب تو یہ سہولت بھی حاصل ہے کہ اگر آپ نے دیکھا ہے کبھی وہ کتب موجود ہیں آپ صرف آڈیو لنک پر جائیں اور اس کو سننا شروع کر دی آپ کو کتاب کھولنے کی بھی ضرورت نہیں ہے اگلا سوال لے کر محترم فضل الرحمن صاحب کی طرف چلتا فضل الرحمان صاحب ہمارے بھائی ہیں سرفراز احمد پاکستان سے یہ سوال کر رہے ہیں اور ان کا سوال بہت آج کل کے حالات سے تعلق رکھتا ہے بہت اہم سوال ہے میں ان کا سوال پڑھے تو وہ کہتے ہیں میں ہم دیکھ رہے ہیں کہ بے وقت اذان دی جاتی ہیں غالب ان کی سے مراد یہ ہے کہ فجر ظہر عصر مغرب اور عشاء کی اذان ہوتی ہیں لیکن اس سے ہٹ کے دیگر اوقات میں اذان دی جاتی ہیں کبھی رات کو دس بجے کے بعد شروع ہو جاتی ہیں اور کبھی دن کے دس بجے کیا کسی حدیث میں ان کا ذکر ملتا ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں اذان دی جاتی تھی فضل الرحمان صاحب پریس یہ سوال موسم کیسا لوگ کرتے ہیں پہلے کی بات ہے کہ میرے علم میں ایسی بات کوئی ایسی حدیث نہیں ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانے میں کبھی ایسی اس طرح اذان دینے کا کوئی آواز ہو آج جو میرے علم میں ہے وہ بعد میں بتا دیتا ہوں کہ ایک رات حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث میں ایک رات کا ذکر آتا ہے ایسی راتیں گزری ہو گی یہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اللہ تعالی کی طرف سے بعض ایسی خبر ملی کہ گویا آسمان سے طرح طرح کی بات ناراض ہو رہے ہیں نتیجے میں وآلہ وسلم اپنی بیویوں اور اپنی فیملی کے گھروں کی طرف گئے اور ان کے دروازے کھٹکھٹائے اور ان کو یہ کہا کہ آپ کے الفاظ ملتے ہیں کہ کوئی ہے جو ان کے گھر والوں کو عورتوں اور بچوں کو اٹھائے تو اس وقت نماز ادا کرے کیونکہ کتنے ہی فتنے ہیں جو آسمان سے نازل ہو رہے ہیں اسی طرح حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا اپنے گھر والوں کو اپنے بچوں کو اپنی فیملی کو بازو کے لیے تہجد کے لیے اٹھانے کا ذکر ملتا ہے خود بھی لمبی نمازیں پڑھتے تھے لیکن میرے علم میں کوئی ایسی حدیث نہیں ہے کہ جس میں یہ آیا کہ سارے مدینے میں اس وجہ سے آزادی دینی شروع کر دی گئی ہو یا کوئی مشکل آ گئی ہے کہ مصیبت آگئی ہے اللہ تعالی بہتر جانتا ہے جو حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت سے پتہ ہے کہ راتوں کو اٹھ کر کبھی اٹھ بچوں کو بھی اٹھاتے تھے اپنی بیویوں کو پیٹتے تھے اور اگر فتنوں کے بارے میں کوئی جاندار خبریں ملتی تھیں تو ان کو کہتے تھے کہ اس کو اٹھ کر تلاوت اور نماز پڑھو بہت بہت شکریہ فضل الرحمان صاحب بھی جس طرح سوال بھی آیا تھا اور لوگ ہم سے پوچھ بھی رہے ہیں کہ ان ایام میں کیسے دن گزارے جائیں قرآن کریم کی کن آیات کی تلاوت کی جائے محترم سید قمر صاحب نے اس کے بارے میں بڑی تفصیل کے ساتھ ہمیں بتا دیا اسی طرح احادیث کا کیسے مطالعہ کیا جائے اور پھر کتب حضرت مسیح موعودعلیہ الصلوٰۃ والسلام کا ذکر آیا ہے لیکن ایک اور بہت ضروری ہے وہ یہ ہے کہ بچوں کی اور نوجوانوں کی تعلیم و تربیت کس طرح کی جائے اس موڑ پر اس عمر میں بات کرنے کے لئے ہمارے ساتھ اس وقت موجود ہیں فرہاد احمد صاحب آپ محترم اطفال الاحمدیہ برطانیہ ہے اسلام علیکم حافظ صاحب اسلام علیکم آپ کو پروگرام میں خوش آمدید کہتا ہوں اور کرونا وائرس کے حالات ہیں سب لوگ اپنے گھروں میں موجود ہیں حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کی ہدایات کے مطابق آپ ہمارے اطفال الاحمدیہ کی تعلیم و تربیت کے لئے کیا کام کر رہے ہیں ذاکر اظہر عباس شیرازی نے مجلس خدام الاحمدیہ کو یہی رہنمائی فرمائی ہے اور باقاعدہ طور پر روزانہ دوران طالبان کی طرف سے قسمت ہے کیا ملتی رہتی ہے یہ بیان فرمائی کی اس موقع پر جو بھی ہو ہم نے انسانیت کی ہلاکت کرنی ہے کوئی اپنا ہو یا غیر ہوں تھکی ہوئی اور بعض لوگوں کے بارے میں اور کئی لوگ ہیں جن کے بارے میں خوش قسمت ہیں کہ اس کو یہ والی یہ مدد کی ضرورت ہے اس کو اس طرح مدد کریں سارا پیچھے ہمیں انکار کر رہے ہیں اور ہمیں سحری کی جو بھی ہو جائے گا کوئی کسی مدد کی ضرورت ہے اس عمل کو جماعت کی طرف سے جماعت کے لیے ہوتے تو وہ اس کی فکر نہیں کرنی بس یہ ہے کہ اس خدمت کے لیے ہر لمحہ اور ہر لحاظ سے تیار رہنا ابن تیمیۃ اقبال کو سر کا خطاب کب ملا دیا نے فرمایا اور ان کی تعلیمی تربیتی ان کی تعلیمی و تربیتی لحاظ سے ان کو ایسے میں فرمایا کرنی ہے ان کی تعلیمی تربیتی لحاظ سے ان کو ایک کی حاصل ہو جب حضوری کے دوران طالبان تلمیذ نے کہا ہے بتائیں آپ کیا کر رہے ہیں وہ کیا ذرائع استعمال کر رہے ہیں اور کس طرح اطفال الاحمدیہ کی تعلیم و تربیت کر رہے ہیں ان حالات میں ان حالات میں ایسا ہی ہے کہ پہلے کے یہ پابندی نہیں تھی کہ ہم آپس میں ایک دوسرے سے ملتے تھے تو راستے وغیرہ بچوں کی وہ بچے آپس میں مسجد میں آپ کے کیا کرتے ہیں اور بھائیوں کے مصنف اسلم بھی زیادہ ہیں تو وہ آپس میں مل کر سکتے تھے لیکن آپ کو کیا پتا نہیں ہے بلکل سادے آں ہم آن لائن چلے گئے اور جماعت میں خلافت اسلامیہ کے سائے تلے ایک جو یہ کہتی ہے اس کا بھی بہت فائدہ ہو رہا ہے کہ ہم دوسرے ممالک اور دنیا میں جو ہیں ان سے ہم رابطے میں ہیں اور دیکھنے کیوں ملک ہیں اسے کہنا تھا کہ ملک میں پہلی بار آن لائن پر چل رہی تھی کہ کوئی اس کا تجربہ تھا ہم نے بھی خواہش ہے کہ ہم ان کے شکر گزار ہیں دنیا کے سیاسی جماعتیں اس طرح آپس میں آپ کے بنا نہیں تو جو کہ کسی اور جماعت میں نہیں پایا جاتا تو ہمارے بچے ہیں کہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے دن ہم نے ایک نئے طریقے سے منایا تھا کہ تمام بچے اپنے گھروں میں تیری کہ میں آن لائن یوٹیوب پر ایک پروگرام شروع کیا جس میں بچوں نے آن لائن کو اس کی کیا پروگرام دیکھتے دیکھتے ہیں ساتھ نکلنا شروع ہو رہی ہیں خدا کے لیے اقبال کے لیے بھی پھر جب کلاس میں ہو رہی ہے پھر دشت پروگرام دکھائے جا رہے ہیں یوٹیوب پر اور دوسرے پلیٹ فارمز پر تو اصلاح پسندوں کو جانتا کوشش کی جا رہی ہے کہ ان کو بھی رکھا جائے اور لہسن نائن کلاس لے رہے ہیں یا آپ نے جلسہ یوم مسیح موعود بھی آن لائن کیا تھا انداز اس پے کتنے ہمارے بچے آتے ہیں ان پروگراموں میں شامل ہوتے ہیں میں ایک پروگرام میں جو تھا اس میں ہزار سے زائد تھے تو شامل ہوئے تھے پھر مختلف پروگرام ہے نیز اس طرح بھی ایک بچے کو ملیں گے جن کی مدد کر رہی ہے وہ بھی وہ لوگ جن سے دوسروں کی خدمت کا موقع مل جائے تو نے ہم میں سے وہ مہیا کر رہے ہیں یا ان کو کھانا پہنچانے ہیلپ لائن سے لی گئی ہے یا آپ لوگ رابطہ کر سکتے ہیں تو یہ سارا مطلب مجھے اور میرے اندر اسی کی رہنمائی میں اس کی کوشش کر رہی ہے اور ابھی چھکے کی ہم شروع کر رہے ہیں یہ بھی پڑے گا انشاءاللہ لوگوں کے تاثرات کیا ہی والدین بچے اس نئی طرز تعلیم کو دیکھ کر محصول دینے کو ڈھونڈتے ہیں ماں کے ان کو ان کے بچوں کو بھی رکھ دے کوئی گھر پہنچ کر دیں تو اس سے بہت خوش رہا کر اور وہ ہمیں اپنے بچے ویڈیو بنا کر بھیجتے ہیں کہ ہماری طرف سے بھی آپ کو بھی پیغام یہی چیلنج میں ایک رہے ہیں خطبہ جمعہ کے ہماری کال بھی کر رکھا ہوا ہے سینت کر کے بات کا تو وہ بچے اپنے ہی لکھ کر بھیج رہے ہیں اس وجہ سے بہت سارے نقاد نے بچے خود شامل ہو سکتے ہیں کہ کمنٹس کا بہت بہت شکریہ فراز صاحب نہ صرف یہ کہ وہ بچے اور ان کے والدین آپ کو اپنے معاملات بتا رہے ہیں بلکہ مجھے بھی اس وقت سکرین پر کئی لوگوں کے تاثرات ملنے ہیں صاحب ہیں انیس احمد محمود صاحب پاکستان سے ہم سب اپنے اپنے گھروں میں نماز تہجد باجماعت اور فرض نمازیں باجماعت ادا کر رہے ہیں اور دعائیں بھی کر رہے ہیں تو آپ نے جس طرح فرہاد صاحب کی پھپھو محترم دنیا فانی ہے برطانیہ ہیں ان کی بات سنی اسی طرح پوری دنیا میں جو ہماری ذیلی تنظیمیں ہیں وہ بھرپور طور پر اسی طرح خدمات سرانجام دے رہی ہیں اب سوال یہ بھی بہت کثرت کے ساتھ روانہ ہو رہا ہے وہ میں مسلم نصیر قمر صاحب کے سامنے پیش کرنا چاہوں گا محترم نصیر قمر صاحب یہ سوال بہت کثرت کے ساتھ کیا جاتا ہے اور یہ تھی ملک صاحب ہیں قادیان سے وہ یہ پوچھنا چاہ رہے ہیں کہ آج کل کے حالات میں حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کی کونسی پڑھی اور سب سے پہلے کونسی کتاب پڑھیں دیکھیں یہ تو ہارے کی اپنی عادت بھی ہے کہ وہ کس استاد کا مالک ہے ابوذر مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کی کتب کا ایک وسیع ذخیرہ ہے اب تربیتی لحاظ سے آزمائش جماعت کے عقائد اور مسلم کے راوی ہیں اور اس کی صداقت کے دلائل سے آگاہی کے لحاظ سے اگر آپ پڑھنا چاہتے ہیں تو ایک اور کتاب فتح اسلام توضیح مرام خذ العامی وغیرہ یہ کتب ہے جن کا مطالعہ جو ہے وہ بہت مفید ہوگا پھر اگر آپ اسلام کی خوبیوں اور اس کی اس کے فضائل و کمالات سے آگاہی چاہتے ہیں تو اس میں براہین احمدیہ ہے آئینہ کمالات اسلام ہے اسلامی اصول کی فلاسفی ہے اسی طرح موٹو کے آج کل کے حالات میں شاید اور اللہ تعالی نے فرمایا کہ تعلیم اور تربیت کی طرف خاص طور پر اپنی بیوی اور بچوں کی تربیت کی طرف بھی بہت ضرورت ہے زور دینا چاہئے اور اس پہلو سے بھی زرعی کشتی علوم کا مطالعہ بہت عام ہے کے لئے بھی رہنمائی ہے جماعت کے منہ میں دو صداقت کے دلائل بھی اس میں آتے عقائد کی وضاحت ہو جاتی ہے اور تربیت پہ بہت غور ہے بڑوں کے لیے بھی مردوں کے لئے بھی عورتوں کے لئے بھی بچوں کے لیے بھی وہ ایک ایک جملہ ایک ایک سطر جو ہے اس میں بڑے پیغامات ہیں اور بس چھوٹا سا جملہ ہوتا ہے پڑ جاتے مذہب اسلام نے کشتیوں میں کیا فرمایا اپنی امت کرو انسان اس پر غور کریں کہ اللہ نے مجھے مجھے کتنی صلاحیتوں سے نوازا ہے اور میں کون کون سی چیزیں ہیں جن سے فائدہ نہیں اٹھا رہا تو وقت ایک بہت بڑی نعمت ہے اس کے فائدہ اٹھائیں تو اپنے آپ کو زیادہ سے زیادہ مفید اور نافع الناس بنانے کے لئے نفع بخش بنانے کے لئے ہمیں کوشش کرنی چاہیے اور عائلی مسائل ہیں جن کا زور ان کے انداز کرم کیوں بڑی تکلیف دی رپورٹس آتی ہیں کشتیاں ہوں کہ اگر دل سے مطالعہ کیا جائے سمجھ کے مطالعہ کیا جائے اور اس کے نتیجے میں اپنے حالت کو بدلنے کی کوشش کی جائے تو ہمارے شاید بہت سے ایسے مسائل کا حل ہو جائے لوگ آج کل چلا رہے ہیں ایسی باتیں کہ میں ابھی گھر میں ہے تو لڑائی ان کی آپس میں لڑائی ہو کے واقعات میں اضافہ ہو گیا ہے یا بہن بھائی گھر میں اب سارے بند ہیں باہر نہیں جا سکتے تو بہنوں بھائیوں میں بہنوں میں بھائیوں میں آپس میں گئے امریکانو میں تو ایسا نہیں ہوتا نہ ہونا چاہیے نہ اس کی توقع ہے تو کشتی نوح کا اگر مطالعہ کریں تو پتہ چلے گا کہ ہم نے جب ایک امام کو مانا ہے تو کس طرح ہم نے ایک وحدت کی لڑی میں پروئے ہوئے منطقوں یار بنتے ہوئے اور حقیقی اسلام کا عملی نمونہ دکھاتے ہوئے ہم نے دنیا کو کا پیغام پہنچانا ہے اور اس طرف لانا ہے تو اگر فوری طور پر آپ سے پوچھا ہے تو میں سمجھتا ہوں کہ ان کا مطالعہ ہرے غوروفکر کے ساتھ اور صحابہ کرام علیہم السلام کی روایات ہیں ان کو کہتے ہیں کہ مختصر یہ پڑھا کرتے تھے بالکل ٹھیک نہیں تھی میں جس طرح آپ کیا ہے یہ ملتا ہے کہ جب مختلف مواقع پر خلفائے احمدیت سے کتب حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کے مطالعہ کے بارے میں پوچھا گیا ہے تو یقین سوال کرنے والے کو دیکھ کر اور مختلف حالات کے حوالے سے اپنے اس طرح کی طوفان ہماری مختلف انداز میں رہنمائی فرمائی ہے مجھے حضرت مصلح موعود رضی اللہ عنہ کا ارشاد ہے جس میں اپنے ازالہ اوہام سے جو ہے اپنے مطالعے کا آغاز کرنے کا فرمایا ہے خلیفۃ المسیح الثالث رحمہ اللہ کا حد ہے کہ آپ نے فرمایا کہ داؤد علیہ السلام نے جو کتب تحریر فرمائیں ہیں پڑھنے والا جو ہے ان کو اردو چھڑیاں نیں جو آخر میں لکھی وہ پہلے پڑھے اور و آخر میں پڑے اور اسی طرح خلیفہ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز بھی گاہے گاہے ہمیں ملفوظات پڑھنے کی طرف توجہ دلاتے ہیں اور اسی طرح وہ ناظرین جو اردو پڑھنے سکتے ان کے لئے بھی کوئی ڈرنے کی ضرورت نہیں کوئی کی جانے کی ضرورت نہیں ہے اسلام ڈاٹ کام اقدس مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کی کتب میں زبان میں بھی موجود ہے اور اسی طرح بھی اسی صف اسلام کے نام سے مختلف ٹوپکس پر جو حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کی تحریرات کا انتخاب ہیں وہ بھی پڑھنے سے تعلق رکھتا ہے حضرت مصلح موعود رضی اللہ انہوں نے فرمایا تھا جو کتابیں کس کس نے لکھی ہو جس پر فرشتے نازل ہوتے تھے ان کے پڑھنے سے بھی ملائکہ نازل ہوتے ہیں اگلا سوال لے کر محترم فضل الرحمن صاحب کی طرف جاؤں گا فضل الرحمان صاحب ہمارے بھائی ہیں مبشر احمد پاکستان سے یہ سوال کر رہے ہیں حدیث میں اس کے تناظر میں کیا کرونا وائرس کا علاج کیسے ممکن ہے بڑا میڈیکل سوال آپ سے یہ پوچھنا ہے اور ویسے بھی بتا دو کہ اور بھی ہمارے بھائیوں نے اور بہنوں نے اس طرح کا سوال کیا ہے کہ جس طرح آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے کہ ہر مرض کی دوا موجود ہے تو کیا کرونا وائرس کی دوا موجود ہیں پلیز ہمارے ناظرین کی اس بارے میں رہنمائی کردیں پہلی بات تو یہ ہے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مایوسی سے بچایا ہے ایک مایوس نہیں بیٹھنا چاہیے اللہ تعالی نے ہر مرض کی دوا پیدا کی انسان کو کسی مرض کی دعا کا پتہ نہیں ہے تو یہ بات ہے اللہ تعالی جو بڑا مہربان ہے اس نے ہر مرض کی دوا جو ہے پیدا کی کلونجی کا تعلق ہے میں یہ ضرور کہوں گا کہ حدیث میں اس بات کا ضرور ذکر ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ ہر مرض کی دوا جو ہے وہ باتوں سودا کا ذکر ہے وہاں کلونجی کے دانوں میں ہے ملتان سوائے موت کے لیکن اس کے باوجود کوئی حرج نے اس کو استعمال کرنے پر لیکن میں یہ ضرور کہوں گا کہ اس طرح کی جتنی بھی ادویات ہے بہتر ہے کہ کسی ماہر فن سے پوچھ لینا چاہیے حدیث میں شہد کے فوائد ملتے ہیں کلونجی کے فوائد ملتے ہیں پھر چور کے بارے میں آتا ہے کہ اللہ تعالی اس کو بڑی پاس سے انسان کو اللہ تعالی محفوظ رکھتا ہے تو اس طرح اور بہت ساری چیزوں کے فوائد حدیث اور قرآن میں ملتے ہیں لیکن بہتر طریقہ یہی ہے کہ ھر علم کے جاننے والے سے ان چیزوں کے بارے میں رہنمائی لینی چاہیے کیا کے بارے میں آتا ہے کہ ہر روز آپ نے سوائے موت کے تو شہزاد بھی کیسے استعمال کرنا ہے کتنی مقدار میں کرنا ہے کتنے دن کے لیے استعمال کرنا ہے یہ ساری چیزیں جو ہے وہ ہر کسی نہ کسی ماہر خان سے اس کے استعمال کرنے چاہیے جہاں تک اس حدیث کا تعلق حدیث میں یہ ضرور موجود ہے کہ کلونجی کا پہاڑ الفاظ ہے اس میں ہر اس کی دوا موجود ہے سوائے موت کے اس میں بھی ملتی ہے ہمارے جوا ہے اور نہ ہی اس تحریر کریں گے باغ استعمال بھی کرتے ہیں اور ان کو اس تحقیق میں شامل ہوتی ہے خاص طور پر نام لے کے باہر وہاں پر ذکر نہیں ہے کے کرونا وائرس کی یہ بیماری ہے کی گئی ہے یہ ہرگز نہیں لکھا ہوا ہے عمومی ذکر ہے اس کو مناسب طریقے سے استعمال کرنا چاہیے حافظ صاحب آپ نے نئے سال کے ساتھ اس حدیث کے حوالے سے بھی اس چیز کا ذکر کر دیا ہے نصرت صاحب لگتا تھا کہ گھنٹے کا پروگرام بہت لمبا پروگرام ہوگا لیکن وقت ہے کہ فورا اپنے اختتام کو پہنچنے کے لئے جارہا ہے ایک اور سوال میں آپ کے سامنے پیش کرنا چاہوں گا یہ سوال اس میں سے کیا جا رہا ہے آج کل کے حالات کے حوالے سے ایک قربان صاحبہ ہیں اور وہ پاکستان سے پوچھتے ہیں کہ کیا آج کل کے حالات میں نفلی روزہ بھی رکھنا چاہیے بہت سی رائے ہے اور اس سے بھی آپ اللہ کی وہ حاصل کرنے کی کوشش کریں گی جو اللہ اور اس کے رسول نے بتائی ہوئی ہے وہ ایک اچھی بات ہے حضرت امیر المومنین ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے تو بہت پہلے سے جماعت کو نفلی روزہ رکھنے کی تعریف فرمائی ہوئی ہے اور اللہ کے فضل سے جو صاحب توفیق ہیں جو روزے رکھ سکتے ہیں وہ ڈاکٹر سمجھتا ہوں کہ کوشش کرتے ہیں کہ ضرور اس ہدایت کے مطابق سوموار کو جمعرات کو ہفتے میں ایک دفعہ تو نماز سب سے اول ہیں پھر روزہ ہے کیا تو خیرات ہے قرآن مجید میں اور احادیث نبوی میں اور حضرت موسی علیہ السلام اور خلفاء کی تعداد میں بڑی وضاحت کے ساتھ بار بار تاکید آئی ہے کہ صدقہ اعتماد بلاک مجھے بولتے ہیں اللہ کی راہ میں مال کی قربانی کرنا ہے غریبوں یتیموں مسکینوں کو کھانا کھلانا ہے جیسا کہ حضور نے ہدایت فرمائی ہے تمام مستحقین کی مدد کرنا تو یہ سارے اللہ کی رضا کے کام ہے تو مقصد یہ ہے کہ ہم اللہ کو راضی کریں اور اللہ تعالی ہم سے ابو کو کال بہت شکریہ نصیر قمر سے ہے میں اپنی فیملی ممبران کا بھی شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں اور ناظرین و سامعین کا بھی شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں ممکن نہیں ہے کہ اس مختصر سے وقت میں تمام سوالات کو آپ کے سامنے پیش کیا جائے جاوید احمد صاحب انڈیا سے لکھنے وہ بھی اپنا ذکر کر رہے ہیں کہ کس طرح وہ دن گزارے ہم جاننا چاہیں گے کہ آپ لوگ ہمیں پروگرام اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کی عمل کرتے ہوئے آپ اپنے دل کو انشاءاللہ اگلے پروگرام بھی لندن اور دوسرے سے پیش کیا جائے گا میں انہی ایام میں ہمارا لائحہ عمل ہمیں یہ کہ مطالعہ قرآن مطالعہ حدیث مطالعہ کتب حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کے گھروں میں اخوت اور محبت کے نمونے انفرادی طور پر بھی اور فیملی ایونٹ کے طور پر بھی ہم نہ صرف آپس میں ایک دوسرے کے لئے بلکہ اپنے ملک کے لئے اور پوری دنیا کے لئے مفید بننے اللہ تعالی ہم سب کو اس کی توفیق عطا فرمائے آج کا پروگرام ہم یہیں پر ختم کریں گے اسٹوڈیو سے اکثر آپ سے اجازت چاہے گا لیکن آج کے پروگرام کا اختتام بھی ہم حضرت امیر المومنین کل کے پیغام کے آخری حصے پر کریں گے اللہ حافظ یہ بھی ضروری ہے کے لیے دعا کریں کہ اللہ تعالی اپنا فضل فرمائے سے پہلے میں نے کہا کہ اللہ تعالی اسے اللہ پاک کرے تو دنیا کو تقاضے پورے کرنے اور ماما کرنے والا بنائے اور عطااللہ پہچاننے والے ہو اللہ تعالی ہم سب کو توفیق عطا فرمائے اسلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ہم تو رکھتے ہیں مسلمانوں کا دیں ہم تو رکھتے ہیں مسلم 19 ندیم دل سے ہے ختم نبوت سلیم