Ahmadi Muslim VideoTube Ask An Imam Urdu Ask an Imam : Part 2 حضرت مسیح موعودؑ کی حضرت عیسیؑ سے مشابہتیں

Ask an Imam : Part 2 حضرت مسیح موعودؑ کی حضرت عیسیؑ سے مشابہتیں



Ask an Imam : Part 2 حضرت مسیح موعودؑ کی حضرت عیسیؑ سے مشابہتیں

Streamed live on Mar 31, 2021

Similarities between Promised Messiah (as) and Hazrat Isa (as) @:0.5 حضرت مسیح موعودؑ کی حضرت عیسیؑ سے مشابہتیں Q:1 @16:17 مرزا غلام احمد صاحب کا دعوٰی تھا کہ انڈیا میں انکے پیروکاروں کی اکثریت ہو جائے گی۔حالانکہ ابھی تک تو تحصیل گورداسپور میں ہی اکثریت نہیں ہوئی ؟ Q: 2 @19:44 مرزا غلام احمد قادیانی صاحب کی مادری زبان تو پنجابی تھی تو پھر آپنے اپنے مذہب کا پرچار اردو زبان میں کیوں کیا ؟ Q: 3 @22:30 کیا محمدی بیگم کے بارہ میں واقعی مرزا جی نے لکھا تھا اگر محمدی بیگم ڈر گئی تو مرزا جی کا آسمانی نکاح ختم ہو جائے گا۔ کتاب کا نام اور اشتہار نمبر بتا دیں ؟ Q: 4 @25:49 مرزا صاحب کا دعویٰ تھا کہ ہم مکہ میں مریں گے یا مدینہ میں ۔ لیکن وفات لاہور میں ہوئی اور تدفین قادیان میں ۔ تو آپکی یہ بات کیسے درست ثابت ہوئی ؟ Q : 5 @28:14 جو مرزا صاحب کا دعوٰی کرنے سے پہلے کا مسلک تھا وہی میرا مسلک ہے Q: 6 @31:55 مربی کو کہو جواب ضرور دے Paid Q: 7 @33:14 ننانوے فیصد قادیانیت کے پیروکاروں کا تعلق ایسٹ پنجاب، انڈیا سے ہے۔ بالخصوص ضلع گورداس پور سے۔ جو اسائیلم کے لیے یورپ ،کینیڈا، آسٹریلیا یہاں تک کہ اسرائیل میں آباد ہیں Q: 8 @40:14 آخری نبی محمد ﷺ ہیں Q: 9 @41:13 اگر کوئی خود کشی کرتا ہے لیکن اسی وقت اسکی موت واقع نہیں ہوتی ، کافی دن بعد ہوتی ہے تو کیا وہ خود کشی کہلائے گی ؟ Q: 10 @43:44 نبیﷺ نے کہا میرے بعد کو نبی نہیں ہو گا Q: 11 @45:30 اتنے قابل ہو تو ثناءاللہ امرتسری کی کتابوں کا جواب دو ؟ Q : 12 @50:16 کیا جماعت احمدیہ میں خلافت کا سسٹم عام احمدیوں میں منتقل کیا جا سکتا ہے ؟SHOW LESSAllRelatedFrom Ahmadiyya Muslim Jama’atLiveRecently uploadedWatched

Leave a Reply