Ahmadi Muslim VideoTube Ask An Imam Urdu,Youtube کیا اسلام میں اپریل فولزڈے منانا جائز ہے؟ – Is April Fools Day allowed in Islam?

کیا اسلام میں اپریل فولزڈے منانا جائز ہے؟ – Is April Fools Day allowed in Islam?



کیا اسلام میں اپریل فولزڈے منانا جائز ہے؟ – Is April Fools Day allowed in Islam?

Streamed live on Apr 1, 2021

00:00 تعارف پروگرام 03:00 کیا اسلام میں اپریل فولز ڈے کا منانا جائز ہے؟ 23:25 کیا خودکشی کرنے والے کا جنازہ پڑھا جاتا ہے؟ 25:00 جب سے نبی ﷺ کو اللہ تعالیٰ نے نبی بنایا کیا کبھی کسی مسلمان کو عدالت نےکافر قرار دیا ہے؟ 26:50 کیا وقف نو کی تحریک کی بنیاد قرآن کی تعلیم کے مطابق ہے اور آیا غیر احمدی یا غیر مسلمان بھی وقف نو کی کلاسز میں چامل ہوسکتے ہیں؟ 28:10 ایک وقت میں دو اینبیاء کے بھیجے جانے کی کیا حکمت ہے؟ 30:45 حسد کا کیا نتیجہ ہے اور اس بارہ میں جماعت کے کسی بزرگ کی کتاب کا حوالہ بھی بتادیں؟ 32:10 کیا حضرت عیسیؑ وفات کے بعد دوبارہ جی اٹھے تھے جیسا کہ عیسائیوں کا عقیدہ ہے؟ 35:10 کیا اسلام میں منازل پڑھنا جس میں قرآن کی مخصوص سورتیں ہوں جائز ہے؟ 35:25 ایسٹر کیا ہے؟ What is Easter? 38:40 کیا پھونکیں مروانا صحیح ہے؟ 39:55 کیا وظیفے کرنا جائز ہے؟ 41:55 تکبرانہ نیکی کیا ہے؟ 42:45 کیا فلم انڈسٹری میں جانا اور ایکٹنگ وغیرہ کرنا جماعت احمدیہ میں جائز ہے؟ 44:10 کیا نفس مطمئنہ پر پہنچ کر انسان اسی حالت میں رہتا ہے یا نیچے کی حالت پہ گر سکتا ہے؟ 45:46 وقف نو کا پرگرام کیا ہے؟ 47:35 کیا دنیا گھومنا اور ورلڈ ایکسپلورر بننا اسلام کی رو سے جائز ہے؟ #AprilFool#AprilFoolsDay#Islam#AskAnImamUrdu#Muslim#QuranSHOW LESS

Loading

Leave a Reply