Sadaqat Maseehe Maood pbuh aor Muslim Ulama
صداقت مسیح موعودؑ: مسلمان علماء کی بگڑی حالت
#ٓGod #Islam #ExistenceofGod #مرزاغلام_احمدقادیانی #AskAnImam رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ہے کہ امام مہدی کے زمانہ کے اُنکے مخالف علماء کی حالت اتنی بگڑ جائے گی کہ جب لوگ اُنکے پاس جائیں گے تو اُنہیں بندروں اور سؤروں کی مانند پائیں گے۔ آج کے پروگرام میں علماء سو کی بندروں کی طرح نقالی کرتے ہوئے جماعت احمدیہ کے لٹریچر کا سرقہ کرکے اُسے اپنا ظاہر کرکے پیش کرنے کے شواہد پیش کئے گئے ہیں اور دکھایا گیا ہے کہ کس طرح ان مولوی کہلانے والے طبقہ نے رسول اللہ ﷺ کی حدیث کے صحیح ہونے اور امام مہدی و مسیح موعودؑ کی صداقت پر مہر تصدیق اپنے عمل سے ثبت کردی ہے۔