Maseehe Maood pbuh Damishq K Safaid Minary Par
مسیح موعود کی دمشق کے مشرق میں سفید مینارے پرنازل ہونے کی حقیقت کیا ہے؟
#PromisedMessiah #Damascus #JesusSonofMarry اس سوال کا جواب کہ اگر مسیح موعود نے دمشق کے مشرق میں سفید مینارے پر اترنا تھا تو پھر حضرت مرزا غلام احمد قادیانیؑ کیسے مسیح ہوئے جبکہ آپ ہندوستان میں تشریف لائے؟