Ahmadi Muslim VideoTube Ask An Imam Urdu,Youtube Live Stream Hawadise tabi aor azabe ilahi men kia faraq hai ?

Hawadise tabi aor azabe ilahi men kia faraq hai ?



Hawadise tabi aor azabe ilahi men kia faraq hai ?

حوادث طبعی اور عذاب الہی میں کیا فرق ہوتا ہے؟

حوادث طبعی اور عذاب الہی میں کیا فرق ہوتا ہے؟

#NaturalDisasterOrDivinePunishment #عذاب_الہی #AskAnImamUrdu 02:32 پہلا امتیازی فرق 05:47 دوسرا امتیازی فرق 07:37 تیسرا امتیازی فرق 08:48 چوتھا امتیازی فرق 10:10 پانچواں امتیازی فرق 12:01 چھٹا امتیازی فرق 13:44 ساتواں امتیازی فرق 17:25 خاتم النبیین کی تشریح حدیث میں کیا آئی ہے؟ 28:10 بائیبل کے مطابق حضرت یحیی شہید کئے گئے۔ کیا یہ درست ہے؟ 29:05 روحانی علاج قرآن میں ہے یا روحانی خزائن میں (حضرت مرزا غلام احمدؑ کی کتب)؟ 30:35 اُس حدیث کا کیا مطلب ہے کہ جس میں حضورﷺ نے فرمایا ہے کہ انبیاء کی مثال ایک محل کی طرح ہے جس کی ایک اینٹ مسنگ تھی اور وہ آخری اینٹ میں ہوں؟ 32:40 نبی پر کتابیں نازل ہوتی ہیں وہ کتابیں تصنیف نہیں کیا کرتے؟ 37:25 کیا میاں بیوی کے تعلق کے بعد وضوء کے ساتھ نماز ہوجاتی ہے؟ 38:00 کیا مرزا صاحبؑ سے قبل کوئی جماعت یا فرقہ مسلمانوں میں تھا جو یہ مانتا تھا کہ عیسیٰ زندہ ہیں؟ 39:08 کیا احمدی مسلمان ہیں کیونکہ کچھ لوگ انہیں کافر کہتے ہی؟ 41:35 جو کوئی حضورﷺ کے بعد نبی ہونے کا دعوی کرے وہ بھی کافر اُس کے ماننے والے بھی کافر؟

Leave a Reply