Halloween, trick & treat islami rahnumai
ہالووین اور اسلام
#Halloween #PromisedMessiah #Damascus #JesusSonofMarry #AskAnImamUrdu 01:45 پروگرام کا تعارف 05:00 ہالووین کے تہوار کا پس منظر 06:07 ہر وہ فن جس کی بنیاد شرک پر ہو اُس سے بچنا چاہیئے 10:33 مغربی ممالک میں مسلمان بھی اس چھپی ہوئی برائی کو اختیار کررہے ہیں 18:14 ہالووین کی رسم میں اوٹ پٹانگ کاسٹیومز پہننا شرک کی طرف لے جاتا ہے 18:55 کیا ہالووین پر کسی سے جاکر ٹافیز اور کینڈیز مانگنا جائز ہے؟ 20:00 کیا کوئی ہمارے گھر آکر ہم سے کینڈیز مانگے تو کیا اُنہیں دینا چاہیئے؟ اور مزید سوالات کے جوابات