Ahmadi Muslim VideoTube Ask An Imam Urdu Ask An Imam (Urdu) | Part3 حضرت مرزا غلام احمد صاحب قادیانی علیہ السلام کی صداقت از روئے قرآن مجید

Ask An Imam (Urdu) | Part3 حضرت مرزا غلام احمد صاحب قادیانی علیہ السلام کی صداقت از روئے قرآن مجید



Ask An Imam (Urdu) | Part3 حضرت مرزا غلام احمد صاحب قادیانی علیہ السلام کی صداقت از روئے قرآن مجید

Streamed live on Mar 16, 2021

00:00 تعارف پروگرام 02:20 غیر احمدی مسلمان بہن بھائیوں کی خدمت میں ایک عاجزانہ درخواست 06:28 جھوٹا مدعی الہام و وحی 23 سالہ زندگی بعد دعوی کے پا نہیں سکتا بلکہ اس سے پہلے ہی اللہ تعالیٰ اُسے تباہ و برباد کردیتا ہے؟ 15:40 حضرت مرزا غلام احمد صاحب قادیانی علیہ السلام کے ساتھ اللہ تعالیٰ نے سورۃ الحاقہ کے مطابق سچوں والا سلوک کیا یا جھوٹوں والا؟ 22:10 عقیدہ کفر دون کفر کے متعلق جماعت احمدیہ کا مؤقف کیا ہے؟ 27:18 بعض احمدی جنہوں نے نبوت کا دعوی کیا اُن کے بارہ میں جماعت احمدیہ کا مؤقف کیا ہے؟ 29:10 کیا بائیبل کا حوالہ کہ حضرت یحیی علیہ السلام ہی درحقیقت الیاس نبی کی آمد ثانی ہیں درست ہے؟ 32:23 کیا حضرت مرزا غلام احمد صاحب قادیانی علیہ السلام کو دعوی الہام و وحی کے بعد 23 سال زندگی ملی؟ 35:55 بہاء اللہ نے بھی دعوی کیا لیکن 23 سال سے زائد زندگی بعد دعوی اُس کی ثابت ہے لہیذا کیا یہ ثابت نہیں ہوا کہ یہ تئیس سالہ معیار غلط ہے؟ 38:15 کیا حضرت مرزا غلام احمد صاحب قادیانی علیہ السلام نے اپنے والد ماجد کی پنشن غصب کرلی تھی؟ نعوذباللہ 41:55 کسچن یعنی عیسائی کون ہوتا ہے؟ 44:00 غیر احمدی مسلمان کہتے ہیں کہ ہم بائیبل کا حوالہ کیوں مانیں کیونکہ وہ تو تحریف شدہ ہے؟ 47:16 امام مہدی کے بارہ میں آتا ہے کہ وہ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنھا کی نسل سے ہوگا؟ 49:45 استخارہ کیا ہے اور کس طرح کیا جاتا ہے؟ 51:14 قادیانی کون ہے؟ 51:55 سنی اور شیعہ مسلمان احمدیوں کو غیر مسلم کیوں قرار دیتے ہیں؟ 55:10 کیا احمدی قادیان میں حج کرتے ہیں؟ Email us at UrduAsk@alislam.org

#AskAnImamUrdu#MirzaGhulamAhmad#Qadiani#ImamMahdi#PromisedMessiah#Quran#MessiahHasCome

Leave a Reply