Ahmadi Muslim VideoTube Ask An Imam Urdu Ask an Imam ( Urdu) – Beliefs of Ahmadis Part 5

Ask an Imam ( Urdu) – Beliefs of Ahmadis Part 5



Ask an Imam ( Urdu) – Beliefs of Ahmadis Part 5


آج کے پروگرام میں جماعت احمدیہ مسلمہ کا دوزخ اور جنت کے متعلق عقیدہ کے بیان پر گفتگو پیش کی جائے گی۔ احمدیوں کی جنت اور دوزخ سے کیا مراد ہے؟ کیا نماز میں تشہد کی انگلی اٹھانا صحیح ہے؟ کیا حضرت فاطمہ رضی اللہ عنھا کی وفات میں حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا کوئی عمل تھا؟ (نوٹ : جس حدیث کا جواب میں حوالہ دیا گیا ہے وہ سنی نہیں بلکہ شیعہ لٹریچر میں ہے) غیر احمدی کہتے ہیں کہ حضرت بانی جماعت احمدیہ نے امت کے 1200 سال کے اجماع کے خلاف باتیں پیش کی ہیں۔ اس کی کیا حقیقت ہے؟ کیا امام مہدی کے متعلق صحیح بخاری و مسلم کے علاوہ بھی کہیں مستند روایات میں ذکر آیا ہے؟ حضرت مسیح موعودؑ پر اعتراض کہ آپ نے تدریجاً اپنا دعوی بڑھایا ہے کا جواب کیا ہے؟ یہود کی کتب میں آنحضورﷺ کے متعلق پیشگوئیوں کی موجودگی کے باوجود یہاد نے انکار کیوں کیا؟ احمدی دوسروں کو کافر کیوں کہتے ہیں اور اگر آپ سچے ہیں تو آپکی تعداد اتنی تھوڑی کیوں ہے؟ زرد رنگ سے حضرت بانی جماعت احمدیہ نے بیماری کیوں مراد لی ہیں؟ بوقت شادی حضرت عائشہ رضی اللہ عنھا کی عمر کیا تھی؟ حدیث میں آتا ہے کہ کسی نے جنت نہیں دیکھی ہوئی جبکہ حضرت آدم علیہ السلام تو جنت میں سے نکالے گئے تھے تو کیا انہوں نے نہیں دیکھی تھی؟ حضرت مرزا غلام احمد صاحب قادیانی علیہ السلام کے معجزات کون سے ہیں؟

Leave a Reply