Ahmadi Muslim VideoTube Ask An Imam Urdu رمضان کب شروع ہوتا ہے؟ روئیت ہلال کا صحیح طریق

رمضان کب شروع ہوتا ہے؟ روئیت ہلال کا صحیح طریق



رمضان کب شروع ہوتا ہے؟ روئیت ہلال کا صحیح طریق

Streamed live on Apr 13, 2021


آپکے سوال اور ہمارے جواب۔ #RamadanMubarak #RamdanKareem #رمضان_مبارک #AskAnImamUrdu #RamadanMatters 00:00 تعارف پروگرام 06:00 روئیت ہلال کا صحیح طریق کیا ہے اور کیوں سب مسلمان ایک ہی دن رمضان شروع نہیں کرتے؟ 34:20 تراویح کی کتنی رکعات ہیں نیز کیا عشاء کی نماز کے بعد سنتیں پڑھ کر پھر تراویح پڑھتے ہیں؟ 36:10 اس حدیث کا کیا مطلب ہے کہ رمضان میں شیطان جکڑ دیا جاتا ہے؟ 38:40 کیا وتر باجماعت ادا کئے جائیں تراویح کے بعد اور اُس میں دعائے قنوت بھی پڑھی جائے؟ 39:15 کیا تراویح میں رکوع سجود کو لمبا کرنا صحیح ہے؟ 40:40 کیا ذیابیطس کا مریض روزے رکھے؟ 42:50 کیا ہم جو خلیفہ وقت کی خدمت میں خطوط لکھتے ہیں وہ کہیں سٹور بھی ہوتے ہیں اور آیا خلیفہ وقت ہر خط پر دستخط خود فرماتے ہیں؟ 44:30 تراویح میں کم از کم کتنا قرآن فی رکعت پڑھنا چاہیے؟ 46:05 جرمنی میں احمدیوں نے رمضان دوسرے مسلمانوں کی نسبت ایک دن بعد شروع کیا ہے۔ ایسا کیوں ہے؟ 49:20 کیا رمضان میں قرآن پاک کی تلاوت کے بعد اردو ترجمہ بھی الگ سے پڑھ سکتے ہیں؟ 51:25 کیا چھوٹے بچے روزہ رکھ سکتے ہیں؟ 56:30 وہ جو دائمی مریض یا معذور ہیں کبھی روزے نہیں رکھ سکتے تو کیا وہ بس فدیہ ہی دیں؟ 57:55 حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے کس طرح چھ ماہ مسلسل روزے رکھ لئے جبکہ آپکو ذیابیطس کی بیماری بھی تھی؟ 60:10 کیا اگر گھر پر تراویح پڑھنی ہو تو دو یا چار رکعات پڑھ سکتے ہیں؟ 61:00 کیا عورتیں ایام مخصوصہ میں قرآن کی تلاوت سُن بھی نہیں سکتیں؟ 63:05 دو سجدوں کے درمیان کی دعا کے متعلق کونسی روایت صحیح ہے؟ 63:45 کیا اکیلا آدمی تراویح پڑھ سکتا ہے؟ 65:35 کیا سنتیں اور نوافل کو چھوڑ کر صرف فرض رکعات ادا کرنے سے نماز مکمل ادا ہوجاتی ہے؟ Email UrduAsk@alislam.org Website www.alislam.org

Leave a Reply