Ahmadi Muslim VideoTube Ask An Imam Urdu کیا مسجد ضرار کے نام پر احمدیوں کی مسجد کو گرانا اسلام کی رو سے جائز ہے؟ ایک حیرت انگیز انکشاف

کیا مسجد ضرار کے نام پر احمدیوں کی مسجد کو گرانا اسلام کی رو سے جائز ہے؟ ایک حیرت انگیز انکشاف



کیا مسجد ضرار کے نام پر احمدیوں کی مسجد کو گرانا اسلام کی رو سے جائز ہے؟ ایک حیرت انگیز انکشاف

Streamed live on Mar 18, 2021

#احمدی_مسجد00:00 احمدیوں کا کلمہ کیا ہے؟ 06:45 احمدیوں کی مسجد کو پاکستان میں شہید کئے جانے اور اُس ہر سے کلمہ مٹانے کی وڈیو منظر عام پر آگئی 08:18 پاکستان میں احمدیوں کی مساجد کو شہید کیا جاتا ہے، اُن پر سے کلمہ مٹایا جاتا ہے۔ کیا یہ اسلام کی تعلیمات کے عین مطابق ہے؟ 19:48 کیا احمدی اپنی مسجد کو مسجد کہہ سکتے ہیں؟ 25:00 پاکستان کا آئین کہتا ہے کہ احمدی اپنی مساجد کو مسجد نہیں کہہ سکتے اور یہ کہ مسجد ضرار بھی گرائی گئی تھی لہٰذا احمدیوں کی مسجد بھی گرانی جائز ہے؟ 32:30 پاکستان کے مسلمانوں کو احمدیوں کی مسجد گراکر کیا فائدہ حاصل ہوتا ہے؟ 35:55 حضرت خلیفہ رابع رحمہ اللہ کے کونسے مضمون سے آج کی گفتگو پیش کی گئی ہے؟ 36:55 مہدی، امام، مولوی، خلیفہ اور مفتی ان الفاظ کا کیا مطلب ہے؟ 43:45 جو حضرت محمد صلعم کو آخری نبی نہیں مانتا کیا وہ کافر ہے؟ 46:30 کیا قرآن پاک اور احادیث کو عربی کے علاوہ دوسری زبانوں میں پڑھا جاسکتا ہے؟ 48:38 کیا پھپو کی پوتی سے نکاح جائز ہے؟ 50:15 حضرت مرزا غلام احمد امام مہدی مسیح موعود علیہ السلام کی زندگی پر کونسی کتاب پڑھنی چاہیئے؟ 51:30 احمدی حضرات جنات یعنی جن وغیرہ کے بارہ میں کیا عقیدہ رکھتے ہیں؟ Email us at urduask@alislam.org #AskAnImamUrdu#ImamMahdi#Ahmadiyya#MasjidZarar#مسجد_ضرار#AhmadiMosqueSHOW LESS

Leave a Reply