Ahmadi Muslim VideoTube Ask An Imam Urdu رمضان سے متعلق آپکے سوال اور ہمارے جواب | مسائل رمضان

رمضان سے متعلق آپکے سوال اور ہمارے جواب | مسائل رمضان



رمضان سے متعلق آپکے سوال اور ہمارے جواب | مسائل رمضان

Streamed live on Apr 15, 2021

00:00 تعارف کتاب فرمودات مصلح موعود دربارہ فقہی مسائل 08:00 کیا ڈسپلے پکچرز کے طور پر حضور کی تصویر لگانا صحیح ہے؟ 11:45 کیا تہجد اور تراویح ایک ہی عبادت کے دو نام ہیں؟ 13:40 قرآن کو منزل بہ منزل پڑھنے کے بارہ میں کیا ہدایت ہے؟ 16:15 رمضان میں شیطان کو جکڑنے کے متعلق وضاحت فرمادیں 18:40 کیا اعتکاف آخری عشرہ میں کسی بھی وقت بیٹھ سکتے ہیں؟ 20:35 نماز میں کچھ لوگ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑے ہوتے ہیں اسکی وجہ کیا ہے؟ 24:30 اللہ تعالیٰ نیچلے آسمان پر آجاتا ہے اس سے کیا مراد ہے؟ 27:10 کیا تراویح چار چار رکعت پڑھی جاسکتی ہے؟ 27:55 کیا سحری اور نماز میں اگر کافی وقت ہو تو نماز کی اذان تک سحری کھانے کے بارہ میں کیا فتوی ہے؟ 29:35 رمضان کے تین عشروں کی رحمت، مغفرت اور نجات کے لحاظ سے تقسیم کیا حدیث سے ثابت ہے؟ 33:30 بعض لوگ سے بیمار ہیں یا معذور ہیں اور عبادت نہیں کرسکتے تو کیا وہ محروم رہ گئے ہیں؟ 37:15 یہ پروگرام کب کب لائیو یوٹیوب پر آتا ہے؟ 38:10 اگر کوئی روزہ تو رکھے لیکن نماز چھوڑ دے تو کیا روزہ کا ثواب ملے گا؟ 39:45 تہجد کے لئے سونا ضروری ہے؟ 40:10 کیا ظہر اور عصر کی نماز جمع کرنے کے بعد نفل پڑھ سکتے ہیں؟ 41:50 اگر کسی کی طبیعت پچاس فیصد ٹھیک نہ ہو تو کیا روزہ رکھے؟ 44:20 اگر روزہ رکھنے سے مائیگرین کی تکلیف ہو تو کیا کریں؟ 45:15 سفر میں نماز آدھی ہوجاتی ہے تو کیا عصر کی فرض رکعات بھی دو ہونگی؟ RamadanMubarak #RamdanKareem#رمضان_مبارک#Ramadan2021SHOW LESS

Leave a Reply