جماعت احمدیہ کے متعلق دس جھوٹی افواہیں
Streamed live on Jun 1, 2021
#MythsAgainstAhmadiyyat #ٓAskAnImamUrdu #Ahmadiyyat #Islam 00:01 تعارف 05:25 احمدیت کے متعلق دس جھوٹی افواہیں 07:20 کیااحمدی بننے کے نتیجے میں پیسے ملتے ہیں؟ 08:40 احمدی بننے کے نتیجے میں باہر کے ممالک کا ویزہ ملتا ہے؟ 10:15 اگر احمدی ہوجاؤ گے تو جماعت احمدیہ شادی کے لئے لڑکی دیتی ہے؟ 11:10 احمدی عورتیں ربوہ میں اپنے قبرستان میں جس کا نام جنت ہے اُس میں حور کی طرح لباس پہن کر پھرتی ہیں؟ 16:10 احمدی نعوذباللہ واشروم یعنی بیت الخلاء کی طرف منہ کرکے نماز پڑھتے ہیں؟ 17:20 احمدیوں کا حج مکہ کے بجائے قادیان میں ہوتا ہے؟ 18:20 جماعت احمدیہ کے بانی حضرت مرزا غلام احمد صاحب قادیانیؑ کی وفات بیت الخلاء واشروم میں ہوئی تھی؟ 19:45 احمدی جب کلمہ پڑھتے ہیں تو محمد ﷺ کی جگہ احمدؑ کا نام پڑھتے ہیں؟ 21:00 احمدی حضرت مرزا غلام احمد صاحب قادیانیؑ کا مقام رسول اللہ ﷺ کے برابر یا اُن سے بھی بڑا مانتے ہیں؟ 23:25 احمدی جہاد کو نہیں مانتے؟
378 total views, 4 views today