Hazrat Adam pbuh ka qissa haqaiq
حضرت آدمؑ کا قصہ حقائق کی روشنی میں
#ٓGod #Islam #ٓAhmadiyyat #AskAnImam Story of Hazrat Adam (as) the first prophet of Allah. 03:20 انسانی پیدائش کے چار دور 06:50 آدمؑ کیا پہلے انسان تھے؟ 15:15 آدم اور ابلیس دونوں ہی نسل انسانی میں سے تھے 17:10 جس جنت سے آدمؑ نکلے ہیں کیا وہ آسمان پر تھی یا اسی دنیا میں؟ 22:14 آدمؑ کے زمانہ میں جنّ کون تھے؟ 24:30 آدمؑ کو مٹی سے اور شیطان کو آگ سے بنانے کا مطلب کیا ہے؟ 27:45 کیا آدمؑ کی بیوی مائی حوّا کی پیدائش پسلی سے ہوئی نیز مائی حوّا کا آدمؑ کیساتھ ؟ 30:48 آدمؑ کے بیٹوں کی شادی کن کے ساتھ اور کس طرح ہوئی ہوگی؟ 35:20 آدمؑ کی شریعت یعنی آپکو دی جانے والی تعلیمات کیا تھیں؟ 37:35 وہ درخت کیا تھا جس کے پاس جانے سے آدمؑ کو اور اُنکی جماعت کو روکا گیا تھا؟ 40:40 ابلیس اور شیطان کیا ایک ہی وجود تھا یا دو مختلف وجود تھے اور آدمؑ کی غلطی کیا تھی؟ 43:10 آدمؑ جنت ارضی سے ہجرت کرجانے کے بعد کدھر تشریف لے گئے؟
