Ahmadi Muslim VideoTube Ask An Imam Urdu صداقت حضرت مرزا غلام احمد قادیانیؑ از روئے قرآن Part 5

صداقت حضرت مرزا غلام احمد قادیانیؑ از روئے قرآن Part 5



صداقت حضرت مرزا غلام احمد قادیانیؑ از روئے قرآن Part 5

Streamed live on Mar 25, 2021

00:00 تعارف پروگرام 04:20 حضرت مسیح موعود مرزا غلام احمد صاب قادیانیؑ پر بھی پہلے انبیاء پر کئے جانے والے ہی اعتراضات کئے گئے۔ 13:50 حضرت مرزا صاحبؑ پر بھی پہلے انبیاء ہی کی طرح مجنون شاعر ہونے کا اعتراض کیا گیا۔ اور کہا گیا کہ آپ نے شعر کیوں کہے؟ 23:00 کیا بہاء اللہ اور حضرت مسیح موعود مرزا غلام احمد قادیانیؑ اپنے دعاوی میں ایک جیسے تھے؟ 26:05 کیا یہ درست ہے کہ کوئی بھی فرقہ غلط نہیں لوگ غلط ہوتے ہیں؟ 26:55 آںحضور ﷺ سے قبل لوگ کس کی عبادت کیا کرتے تھے؟ 28:05 کیا جھوٹا مدعی نبوت تئیس سال سے زیادہ زندگی بعد دعوی کے پاسکتا ہے؟ 32:45 کلمہ گو کو کوئی کافر کیسے کہہ سکتا ہے؟ 35:05 اس حدیث کا کیا مطلب ہے جس میں رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ وہ قوم کبھی ترقی نہیں کرسکتی جس کی سربراہ ایک عورت ہے؟ 37:15 کہتے ہیں کہ کون غلط ہے اور کون صحیح یہ تو صرف اللہ تعالیٰ جانتا ہے۔ لہٰذا مذاہب کی بحث بےسود ہے؟ Email us your questions and comments at urduask@alislam.org #AskAnImamUrdu #MirzaGhulamAhmad #Qadiani #Mirzai #Muslim #Quran #PromisedMessiah #Isa #ImamMahdi #Islam #Ahmadi #Ahmadiyya

Leave a Reply